: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،یکم مارچ(ایجنسی) تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے بغیر سبسڈی والا گھریلو رسوئی گیس سلنڈر 61.50 روپے سستا کر دیا ہے. ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن نے بتایا کہ دہلی میں ایک مارچ سے بغیر سبسڈی والا 14.2 کلو گرام کا رسوئی گیس سلنڈر 575 روپے کی بجائے 513.50 روپے کا مل جائے گا. اس سے
پہلے ایک فروری کو اس کے دام 118 روپے گھٹايے گئے تھے. سبسڈی والے ایل پی جی سلنڈر کے دام 9 پیسے گھٹايے گئے ہیں. اس سے پہلے پٹرول کی قیمتوں میں پیر کو 3.02 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی. وہیں ڈیزل کے دام 1.47 روپے لیٹر بڑھائے گئے. یہ ڈیزل کی قیمتوں میں اس ماہ میں دوسرh اضافہ ہے.